اسلام آباد ۔ 16 نومبر (اے پی پی) بل اینڈ میلنڈا گےٹس فاﺅنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس نے وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ سے ابوظہبی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں بل اینڈ ملینڈاگےٹس فاﺅنڈیشن اور حکومت پاکستان کے باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خےال کیا۔ اس موقع پر بل گےٹس نے خصوصی طور پر پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے حوالے سے وزےر اعظم شاہد خاقان عباسی کی …
بل اینڈ ملینڈا گیٹس کے سربراہ بل گیٹس کی سائرہ افضل تارڑ سےملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 نومبر (اے پی پی) بل اینڈ میلنڈا گےٹس فاﺅنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس نے وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ سے ابوظہبی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں بل اینڈ ملینڈاگےٹس فاﺅنڈیشن اور حکومت پاکستان کے باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خےال کیا۔ اس موقع پر بل گےٹس نے خصوصی طور پر پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے حوالے سے وزےر اعظم شاہد خاقان عباسی کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ پاکستان کی اعلی ترےن قےادت اس مرض کے خاتمے کےلئے بھر پور کاﺅشےں کر رہی ہےں۔








