اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) امریکی کمپنی مائیکروسافٹ کارپوریشن کے بانی اور بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاﺅنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے پولیو کے خاتمے کے لئے وزیراعظم عمران خان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے مختلف شعبہ جات میں اپنا تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
بل گیٹس کا پولیو کے خاتمے کی کاوشوں پر وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین

مزید خبریں