ڈھاکہ ۔ 20 اگست (اے پی پی) بنگلہ دیش مارکیٹ میں چائے کے نرخ فلیٹ رہے جس کی وجہ کم سپلائی کے باوجود مقامی طلب میں کمی ہے۔گزشتہ روز چٹاگانگ میں ہونے والی ہفتہ وار نیلامی میں چائے کے اوسط نرخ 207.13 ٹکے (2.60 ڈالر) فی کلوگرام رہے۔ایک ہفتہ قبل چائے کے اوسط نرخ 207.12 ٹکے فی کلوگرام رہے تھے۔مارکیٹ میں 2.40 ملین کلوگرام چائے نیلامی کیلئے لائی گئی جس …
بنگلہ دیش مارکیٹ میں چائے کے نرخ فلیٹ رہے

مزید خبریں
ڈھاکہ ۔ 20 اگست (اے پی پی) بنگلہ دیش مارکیٹ میں چائے کے نرخ فلیٹ رہے جس کی وجہ کم سپلائی کے باوجود مقامی طلب میں کمی ہے۔گزشتہ روز چٹاگانگ میں ہونے والی ہفتہ وار نیلامی میں چائے کے اوسط نرخ 207.13 ٹکے (2.60 ڈالر) فی کلوگرام رہے۔ایک ہفتہ قبل چائے کے اوسط نرخ 207.12 ٹکے فی کلوگرام رہے تھے۔مارکیٹ میں 2.40 ملین کلوگرام چائے نیلامی کیلئے لائی گئی جس میں سے 9.1 فیصد چائے فروخت نہ ہوسکی۔گزشتہ ہفتے 2.80 ملین کلوگرام چائے نیلامی کیلئے لائی گئی جس میں سے 24.5 فیصد فروخت ہونے سے رہ گئی تھی۔








