ڈھاکہ ۔ 27 فروری (اے پی پی) بنگلہ دیش میں شمسی توانائی سے بجلی حاصل کرنے والے پہلے فوڈ ویئر ہاﺅس کا افتتاح کردیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اس ویئر ہاﺅس کا افتتاح وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے گزشتہ روز ایک تقریب کے دوران کیا۔ویئرہاﺅس میں 25000 ٹن اشیائے خوراک ذخیرہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔کئی منزلہ ویئرہاﺅس کے تعمیر کیلئے ٹیکنیکل اور مالی معاونت جاپان نے فراہم کی ہے۔
بنگلہ دیش میں شمسی توانائی سے بجلی حاصل کرنے والے پہلے فوڈ ویئر ہاﺅس کا افتتاح