بنگلہ دیش نے ٹیسٹ میچز کی سنچری مکمل کر لی، بنگال ٹائیگرز 100 ٹیسٹ کھیلنے والا آئی سی سی کا دسواں اور آخری مستقل رکن ملک بن گیا

کولمبو ۔ 15 مارچ (اے پی پی) بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ میچز کی سنچری مکمل کر لی، اس کے ساتھ ہی بنگال ٹائیگرز 100 ٹیسٹ کھیلنے والا آئی سی سی کا دسواں اور آخری مستقل رکن ملک بن گیا، بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرکت کے ساتھ ہی کیریئر کے سو میچز مکمل کئے، اس سے قبل انگلینڈ، آسٹریلیا، پاکستان، بھارت، سری …

کولمبو ۔ 15 مارچ (اے پی پی) بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ میچز کی سنچری مکمل کر لی، اس کے ساتھ ہی بنگال ٹائیگرز 100 ٹیسٹ کھیلنے والا آئی سی سی کا دسواں اور آخری مستقل رکن ملک بن گیا، بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرکت کے ساتھ ہی کیریئر کے سو میچز مکمل کئے، اس سے قبل انگلینڈ، آسٹریلیا، پاکستان، بھارت، سری لنکا، ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور زمبابوے سو سے زائد ٹیسٹ میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply