بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، ڈھاکہ ڈائنا مائٹس نے راج شاہی کنگز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 99 رنز سے ہرا کر چھٹی کامیابی حاصل کی

ڈھاکہ ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں سنیل نارائن، ڈینلے اور پولارڈ کی عمدہ بیٹنگ کے بعد شکیب الحسن کی تباہ کن باﺅلنگ کی بدولت ڈھاکہ ڈائنامائٹس نے راج شاہی کنگز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 99 رنز سے ہرا کر چھٹی کامیابی حاصل کی، راج شاہی کنگز 205 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 106 رنز پر ڈھیر ہو گئی، سنیل نارائن نے 6 …

ڈھاکہ ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں سنیل نارائن، ڈینلے اور پولارڈ کی عمدہ بیٹنگ کے بعد شکیب الحسن کی تباہ کن باﺅلنگ کی بدولت ڈھاکہ ڈائنامائٹس نے راج شاہی کنگز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 99 رنز سے ہرا کر چھٹی کامیابی حاصل کی، راج شاہی کنگز 205 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 106 رنز پر ڈھیر ہو گئی، سنیل نارائن نے 6 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 69 رنز کی اننگز کھیلی، ڈینلی 53 رنز بنا کر دوسرے نمایاں بلے باز رہے، پولارڈ نے 4 چھکوں کی مدد سے 33 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، شکیب الحسن نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، نارائن میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ گز

Leave a Reply