ماسکو۔2فروری (اے پی پی):بٹ کوائن کی قیمت بائنانس کے اعداد و شمار کے مطابق 7 اپریل 2025 کے بعد پہلی مرتبہ 75 ہزار امریکی ڈالر سےنیچے گر گئی ہے۔تاس کے مطابق پیر کو ماسکو میں صبح 6 بجکر 30 منٹ پر بٹ کوائن کی قیمت 74,859.9 ڈالر ریکارڈ کی گئی، جو گزشتہ سطح کے مقابلے میں 4.89 فیصد کم ہے۔ تاہم چند منٹ بعد قیمت میں کمی کی رفتار میں …
بٹ کوائن کی قیمت 75 ہزار ڈالر سے نیچے آگئی

مزید خبریں
ماسکو۔2فروری (اے پی پی):بٹ کوائن کی قیمت بائنانس کے اعداد و شمار کے مطابق 7 اپریل 2025 کے بعد پہلی مرتبہ 75 ہزار امریکی ڈالر سےنیچے گر گئی ہے۔تاس کے مطابق پیر کو ماسکو میں صبح 6 بجکر 30 منٹ پر بٹ کوائن کی قیمت 74,859.9 ڈالر ریکارڈ کی گئی، جو گزشتہ سطح کے مقابلے میں 4.89 فیصد کم ہے۔
تاہم چند منٹ بعد قیمت میں کمی کی رفتار میں قدرے سست روی دیکھی گئی۔ ماسکو وقت کے مطابق صبح 6بجکر 35 منٹ پر بٹ کوائن کی قیمت 74,865 ڈالر تک پہنچ گئی، جو 4.88 فیصد کمی کے برابر ہے۔








