بٹ کوائن کی قیمت 90 ہزار ڈالر سے نیچے آ گئی

ماسکو۔18نومبر (اے پی پی):بٹ کوائن کی قیمت بائنانس کے اعداد و شمار کے مطابق 22 اپریل 2025 کے بعد پہلی بار ٹریڈنگ کے دوران 90 ہزار ڈالر سے نیچے گر گئی۔ تاس کی رپورٹ کے مطابق صبح 6 بجکر 30 منٹ (ماسکو وقت) پر بٹ کوائن کی قدر 5.83 فیصد کمی کے بعد 89 ہزار 931 ڈالر رہی، جب کہ 6 بجکر 35 منٹ پر مزید کمی کے ساتھ 89 …

ماسکو۔18نومبر (اے پی پی):بٹ کوائن کی قیمت بائنانس کے اعداد و شمار کے مطابق 22 اپریل 2025 کے بعد پہلی بار ٹریڈنگ کے دوران 90 ہزار ڈالر سے نیچے گر گئی۔

تاس کی رپورٹ کے مطابق صبح 6 بجکر 30 منٹ (ماسکو وقت) پر بٹ کوائن کی قدر 5.83 فیصد کمی کے بعد 89 ہزار 931 ڈالر رہی، جب کہ 6 بجکر 35 منٹ پر مزید کمی کے ساتھ 89 ہزار 700 ڈالر پر ٹریڈ ہو رہی تھی، جس میں مجموعی کمی 5.93 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

مزید خبریں