نئی دہلی ۔ 11 جولائی (اے پی پی) بھارتی حکومت نے تاجروں سے کہا ہے کہ وہ مکئی کی قیمتوں پر قابو رکھنے کیلئے 5 لاکھ ٹن غیر جنیاتی ترمیم شدہ ڈیوٹی فری مکئی درآمد کریں۔وزیر تجارت نرملا ستھارامان نے گزشتہ روز اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اس اقدام کا مقصد مستقبل قریب میں مکئی کی قیمتوں کو بڑھنے سے روکنا ہے۔یاد رہے کہ بھارت میں صرف جنیاتی ترمیم …
بھارتی حکومت کی تاجروں سے 5 لاکھ ٹن غیر جنیاتی ترمیم شدہ مکئی درآمد کرنے کی اپیل

مزید خبریں
نئی دہلی ۔ 11 جولائی (اے پی پی) بھارتی حکومت نے تاجروں سے کہا ہے کہ وہ مکئی کی قیمتوں پر قابو رکھنے کیلئے 5 لاکھ ٹن غیر جنیاتی ترمیم شدہ ڈیوٹی فری مکئی درآمد کریں۔وزیر تجارت نرملا ستھارامان نے گزشتہ روز اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اس اقدام کا مقصد مستقبل قریب میں مکئی کی قیمتوں کو بڑھنے سے روکنا ہے۔یاد رہے کہ بھارت میں صرف جنیاتی ترمیم شدہ مکئی کاشت کی جاتی ہے تاہم 2015 ءاور رواں سال کے آغاز میں جنیاتی غیر ترمیم شدہ مکئی درآمد کی گئی تاہم بعد میں مزید درآمد کا منصوبہ ملتوی کردیا گیا۔








