بھارتی خفیہ ادارے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے افغانستان کی سر زمین استعمال کر رہے ہیں،سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل( ر) عبدالقیوم

اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل( ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ مودی انتظامیہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہے ہم دہشت گردی کی لعنت کو شکست دیں گے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پاکستان پر نفسیاتی جنگ مسلط کر نے کوشش کی جارہی ہے ، پاکستانی باہمت اور …

اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل( ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ مودی انتظامیہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہے ہم دہشت گردی کی لعنت کو شکست دیں گے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پاکستان پر نفسیاتی جنگ مسلط کر نے کوشش کی جارہی ہے ، پاکستانی باہمت اور زندہ قوم ہیں اور دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ میں پاکستانی قوم نے دنیا میں سب سے زیادہ جانیں قربان کی ہیں۔

Leave a Reply