راولپنڈی ۔ 2 مئی (اے پی پی) بھارتی فوج نے ایک پھر لائن آف کنٹرول کے حاجی پور اور سنگھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا ، بھارتی فوج کی فائرنگ سے خواجہ بانڈی کی خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کے دوران بھاری گولہ بارود اور خودکار ہتھیار …
بھارتی فوج کی جارحیت ، خاتون شدید زخمی

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 2 مئی (اے پی پی) بھارتی فوج نے ایک پھر لائن آف کنٹرول کے حاجی پور اور سنگھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا ، بھارتی فوج کی فائرنگ سے خواجہ بانڈی کی خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کے دوران بھاری گولہ بارود اور خودکار ہتھیار استعمال کیا۔ زخمی ہونے والی خاتون کو قریبی صحت مرکز میں منتقل کردیا گیا ہے۔








