بھارتی فوج کی جانب سے لائن آفکنٹرولپر کھوئی رٹہ اور دیگرسیکٹروں میں بلااشتعال فائرنگ،

راولپنڈی ۔ 11 فروری (اے پی پی) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آفکنٹرولپر کھوئی رٹہ اور دیگرسیکٹروں میں بلااشتعال فائرنگ سے 2 خواتین سیمت 3 شہری زخمی ہو گئے۔اتوار کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے لائن آف کنٹرول پر بٹل، گرم چشمہ اور کھوئی رٹہ سیکٹروں میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی جس میں 2 خواتین سیمت …

راولپنڈی ۔ 11 فروری (اے پی پی) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آفکنٹرولپر کھوئی رٹہ اور دیگرسیکٹروں میں بلااشتعال فائرنگ سے 2 خواتین سیمت 3 شہری زخمی ہو گئے۔اتوار کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے لائن آف کنٹرول پر بٹل، گرم چشمہ اور کھوئی رٹہ سیکٹروں میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی جس میں 2 خواتین سیمت 3 شہری زخمی ہو گئے۔ پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا۔