بھارت اور جنوبی افریقا ویمنز کے درمیان تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا

ممبئی ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) بھارت اور جنوبی افریقا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (کل) اتوار کو کھیلا جائے گا۔ بھارت ویمنز کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے 11 رنز سے کامیابی حاصل کی جبکہ دوسرا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔ سیریز کا تیسرا ٹی …

ممبئی ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) بھارت اور جنوبی افریقا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (کل) اتوار کو کھیلا جائے گا۔ بھارت ویمنز کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے 11 رنز سے کامیابی حاصل کی جبکہ دوسرا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔ سیریز کا تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) اتوار کو کھیلا جائے گا، چوتھا یکم نومبر جبکہ پانچواں اور آخری میچ 4 نومبر کو کھیلا جائے گا۔