بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے (کل) کھیلا جائے گا

پونے ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (کل) بدھ کو پونے میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply