بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے (کل) کھیلا جائے گا

کانپور ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے (کل) اتوار کو کانپور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔

Leave a Reply