سرینگر ۔ 5ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے قابض بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے خاص طور پر جنوبی اضلاع میں محاصروں اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران نہتے شہریوں کے قتل ، مارپیٹ اور جبر وا ستبداد کی دیگر کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بدترین ریاستی دہشت گردی قراردیا …
بھارت مقبوضہ کشمیر میں بدترین ریاستی دہشت گردی کررہا ہے، مشترکہ حریت قیادت
سرینگر ۔ 5ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے قابض بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے خاص طور پر جنوبی اضلاع میں محاصروں اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران نہتے شہریوں کے قتل ، مارپیٹ اور جبر وا ستبداد کی دیگر کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بدترین ریاستی دہشت گردی قراردیا ہے۔









