بھارت نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 202 رنز بنا لئے

جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر کو سنچورین میں کھیلا جائے گا

وشاکاپٹنم ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) بھارت نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 202 رنز بنالئے، میچ کا پہلا روز بھارتی بلے بازوں کے نام رہا، روہت شرما نے 115 اور میانک اگروال 84 رنز بناکر ناقابل شکست ہیں، میچ کے پہلے روز بارش سے کھیل متاثر ہوا ۔