بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ کے پہلے روز 6 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنا لئے

نارتھ ساﺅنڈ ۔ 23 اگست (اے پی پی) بھارت نے ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان شروع ہونے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز بھارت نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنا لئے۔