بھارت کا ہٹ دھرمی پر مبنی رویہ مذاکرا ت کے ذریعے مسئلہ کشمیر کے حل میں بڑی رکاوٹ ہے ، سیدعلی گیلانی

سرینگر۔ 23 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی فورسز کی طرف سے بڑے پیمانے پر جاری انسانی حقو ق کی سنگین پامالیوںکو بھارت کی غلامی کا ثمر قراردیتے ہوئے کشمیری نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی انقلابی زندگی کا مطالعہ کریں اور بھارت کی غلامی سے آزادی کیلئے اپنی …

سرینگر۔ 23 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی فورسز کی طرف سے بڑے پیمانے پر جاری انسانی حقو ق کی سنگین پامالیوںکو بھارت کی غلامی کا ثمر قراردیتے ہوئے کشمیری نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی انقلابی زندگی کا مطالعہ کریں اور بھارت کی غلامی سے آزادی کیلئے اپنی سیرت کو قرآن وسنت سے مزّین کریں۔