اسلام آباد ۔ 03اگست (اے پی پی) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو کلسٹر بم سے نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ پاکستان نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کا نوٹس لے، بھارتی فوج نے 30 اور31 جولائی کی درمیانی شب نیلم ویلی میں سول آبادی پر کلسٹر بم پھینکا۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے ایل او سی …
بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو کلسٹر بم سے نشانہ بنانے کا انکشاف، پاکستان کی عالمی برادری سے نوٹس لینے کی اپیل
اسلام آباد ۔ 03اگست (اے پی پی) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو کلسٹر بم سے نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ پاکستان نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کا نوٹس لے، بھارتی فوج نے 30 اور31 جولائی کی درمیانی شب نیلم ویلی میں سول آبادی پر کلسٹر بم پھینکا۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے ایل او سی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔









