سلانوالی۔15 اگست(اے پی پی )زرعی ماہرین نے بتایا ہے کہ بھنڈ ی کو ہرقسم کی زمین میں کا شت کیاجاسکتا ہے تا ہم پانی کے بہتر نکاس والی میرازمین نہایت موزوں ہے ۔انہوں نے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ مناسب وتر آنے پر زمین کو نر م اور بھر بھرا کرنے کے بعد ہی بھنڈ ی کی کا شت کی جائے ۔انہوں نے بتایا کہ بھنڈ ی کی فصل مختلف …
بھنڈی ہرقسم کی زمین میں کا شت کی جاسکتی ہے،زرعی ماہرین
سلانوالی۔15 اگست(اے پی پی )زرعی ماہرین نے بتایا ہے کہ بھنڈ ی کو ہرقسم کی زمین میں کا شت کیاجاسکتا ہے تا ہم پانی کے بہتر نکاس والی میرازمین نہایت موزوں ہے ۔انہوں نے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ مناسب وتر آنے پر زمین کو نر م اور بھر بھرا کرنے کے بعد ہی بھنڈ ی کی کا شت کی جائے ۔انہوں نے بتایا کہ بھنڈ ی کی فصل مختلف طریقوںسے کا شت کی جاسکتی ہے ۔اسکی کاشت کیلئے بہتر اگاﺅ کاحامل بیج استعمال کیا جائے ۔









