راولپنڈی ۔ 13 مارچ (اے پی پی) بہاولپور کی مختلف یونیورسٹیوں، کالجوں اور سکولوں کے 300 طلباءاور اساتذہ کے ایک وفد نے پاک فوج کے ساتھ دن گزارا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفد کو فوج کی تنظیم اور کام کے بارے میں بریفنگ دی گئی جبکہ وفد میں شامل طلباءاور اساتذہ نے مسلح اور غیر مسلح لڑائی کا مظاہرہ بھی …
بہاولپور کی مختلف یونیورسٹیوں، کالجوں اور سکولوں کے 300 طلباءاور اساتذہ کے وفد نے پاک فوج کے ساتھ دن گزارا،وفد کو فوج کی تنظیم اور کام کے بارے میں بریفنگ دی گئی

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 13 مارچ (اے پی پی) بہاولپور کی مختلف یونیورسٹیوں، کالجوں اور سکولوں کے 300 طلباءاور اساتذہ کے ایک وفد نے پاک فوج کے ساتھ دن گزارا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفد کو فوج کی تنظیم اور کام کے بارے میں بریفنگ دی گئی جبکہ وفد میں شامل طلباءاور اساتذہ نے مسلح اور غیر مسلح لڑائی کا مظاہرہ بھی دیکھا۔ طلباءکو مختلف فوجی آلات بھی دکھائے گئے جبکہ انہوں نے ہلکے ہتھیاروں سے فائر کرنے کا تجربہ بھی کیا۔








