بیرون ملک پڑھنے والے طلباءپاکستان کے سفیر ہیں،معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری

اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز ذوالفقار عباس بخاری نے کہا ہے کہ بیرون ملک پڑھنے والے طلباءپاکستان کے سفیر ہیں، مجھے امید ہے کہ وہ ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کی خاطر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ یہ بات انہوں نے یونیورسٹی کالج لندن میں پاکستانی طلباءکی جانب سے منعقد کی گئی تقریب میں شرکت کے …

اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز ذوالفقار عباس بخاری نے کہا ہے کہ بیرون ملک پڑھنے والے طلباءپاکستان کے سفیر ہیں، مجھے امید ہے کہ وہ ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کی خاطر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ یہ بات انہوں نے یونیورسٹی کالج لندن میں پاکستانی طلباءکی جانب سے منعقد کی گئی تقریب میں شرکت کے دوران کہی۔ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میںسیاحت کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے وسیع تر مواقع موجود ہیں اور وہ مذہبی سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔

Leave a Reply