بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کی جانب سے غیر رسمی تعلیم کے گریڈ 5کے سالانہ امتحانات کا انعقاد

اسلام آباد۔4فروری (اے پی پی):ڈائریکٹوریٹ جنرل آف بیسبیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کی جانب سے غیر رسمی تعلیم کے گریڈ 5کے سالانہ امتحانات کا انعقادک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز(بیکس)نے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکشن کے زیر انتظام اسلام آباد میں غیر رسمی تعلیمی اداروں کے طلبہ کے لیے گریڈ5کے سالانہ امتحانات کا کامیابی سےانعقاد کیا ۔ان امتحانات میں 21 امتحانی مراکز میں مجموعی طور پر 789 طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ یہ …

اسلام آباد۔4فروری (اے پی پی):ڈائریکٹوریٹ جنرل آف بیسبیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کی جانب سے غیر رسمی تعلیم کے گریڈ 5کے سالانہ امتحانات کا انعقادک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز(بیکس)نے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکشن کے زیر انتظام اسلام آباد میں غیر رسمی تعلیمی اداروں کے طلبہ کے لیے گریڈ5کے سالانہ امتحانات کا کامیابی سےانعقاد کیا ۔ان امتحانات میں 21 امتحانی مراکز میں مجموعی طور پر 789 طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ یہ طلبہ(بیکس)کے نان فارمل ایجوکیشن پروگرام کا حصہ ہیں جو سکول سے باہر بچوں(آئوٹ آف سکول چلڈرن)کو تعلیم کا دوسرا موقع فراہم کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے

تاکہ انہیں مرکزی تعلیمی دھارے میں شامل کیا جا سکے۔یہ اقدام پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والے بچوں کو معیاری اور مساوی تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے لیےڈائریکٹر جنرل (بیکس ) حمید خان نیازی کے عزم کا مظہر ہے۔ کمیونٹی سکولز اور لچکدار تعلیمی نظام کے ذریعے بیکس تعلیمی خلا کو کم کرنے اور بچوں کو با اختیار بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔بیکس آئندہ بھی معیاری تعلیم کے فروغ، خواندگی کے فروغ اور سب کے لیے زندگی بھر سیکھنے کے مواقع کی فراہمی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

 

مزید خبریں