بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ کی فلسطین کے سفیر عبدالرحیم الفارہ سے ملاقات

برسلز۔18اکتوبر (اے پی پی):بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے بدھ کو بیلجیئم اور یورپی یونین میں فلسطین کے سفیر عبدالرحیم الفارہ سے ملاقات کی اور غزہ میں معصوم جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان سے یکجہتی اور تعزیت کی۔ برسلز میں پاکستان کے پاکستانی سفارت خانے نے ایک ٹویٹ میں میں کہا کہ پاکستان کی سفیر آمنہ …

برسلز۔18اکتوبر (اے پی پی):بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے بدھ کو بیلجیئم اور یورپی یونین میں فلسطین کے سفیر عبدالرحیم الفارہ سے ملاقات کی اور غزہ میں معصوم جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان سے یکجہتی اور تعزیت کی۔ برسلز میں پاکستان کے پاکستانی سفارت خانے نے ایک ٹویٹ میں میں کہا کہ پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے ملاقات میں فلسطین کے عوام کے لیے پاکستان کی غیرمتزلزل حمایت کا اظہار کیا۔