برسلز ۔21فروری (اے پی پی):بیلجیئم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کے لئے فلپائن کے سفیر جیمی وکٹر بی لیڈا سے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا ۔ برسلز میں پاکستان کے سفارت خانے سے جاری بیان کے مطابق دونوں سفرا نے یورپی یونین کے فریم ورک کے تحت باہمی دلچسپی کے امور بارے تعمیری تبادلہ خیال …
بیلجیئم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کی فلپائن کے سفیر جیمی وکٹر بی لیڈا سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا

مزید خبریں
برسلز ۔21فروری (اے پی پی):بیلجیئم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کے لئے فلپائن کے سفیر جیمی وکٹر بی لیڈا سے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا ۔ برسلز میں پاکستان کے سفارت خانے سے جاری بیان کے مطابق دونوں سفرا نے یورپی یونین کے فریم ورک کے تحت باہمی دلچسپی کے امور بارے تعمیری تبادلہ خیال کیا۔








