برسلز ۔26فروری (اے پی پی):بیلجیئم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی کمیشن میں بین النسلی انصاف، نوجوانوں، ثقافت اور کھیل کے کمشنر کے ہیڈ آف کیبنٹ کلنٹ تانتی سے ملاقات کی۔جمعرات کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابقاس ملاقات میں کمشنر کے دائرہ کار میں شامل اہم پالیسی ترجیحات پر تبادلہ خیال کرنے اور پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے …
بیلجیئم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کی یورپی کمیشن میں بین النسلی انصاف، نوجوانوں، ثقافت اور کھیل کے کمشنر کے ہیڈ آف کیبنٹ کلنٹ تانتی سے ملاقات

مزید خبریں
برسلز ۔26فروری (اے پی پی):بیلجیئم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی کمیشن میں بین النسلی انصاف، نوجوانوں، ثقافت اور کھیل کے کمشنر کے ہیڈ آف کیبنٹ کلنٹ تانتی سے ملاقات کی۔جمعرات کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابقاس ملاقات میں کمشنر کے دائرہ کار میں شامل اہم پالیسی ترجیحات پر تبادلہ خیال کرنے اور پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ٹھوس ذرائع تلاش کرنے کا موقع ملا۔








