اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2017ءکے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے زرعی شعبہ کو 342 ارب روپے کے قرضے فراہم کئے گئے جبکہ قرضوں کی فراہمی کا ہدف 340 ارب روپے مقرر کیا گیا تھا اس طرح دوران سال ہدگ سے زائد 2 ارب روپے کے قرضے شعبہ کو جاری کئے گئے ہیں۔
بینکوں اور مالیاتی اداروں نے گزشتہ مالی سال کے دوران زرعی شعبہ کو 342 ارب روپے کے قرضے فراہم کئے

مزید خبریں