لندن۔ 4 جنوری (اے پی پی) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے ‘ پلاڈیم اور پلاٹینیم کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ لندن میں سپاٹ پلاٹینیم کی قیمتوں میں 4.6فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 940.80ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ اس طرح پلاڈیم کی قیمتوں میں 4.7فیصد اضافہ ہوا اور مستقبل کے معاہدے 710.30ڈالر میں طے پائے۔ ایشیائی منڈیوں میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں …
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے ‘ پلاڈیم اور پلاٹینیم کی قیمتوں میں اضافہ

مزید خبریں
لندن۔ 4 جنوری (اے پی پی) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے ‘ پلاڈیم اور پلاٹینیم کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ لندن میں سپاٹ پلاٹینیم کی قیمتوں میں 4.6فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 940.80ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ اس طرح پلاڈیم کی قیمتوں میں 4.7فیصد اضافہ ہوا اور مستقبل کے معاہدے 710.30ڈالر میں طے پائے۔ ایشیائی منڈیوں میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.6فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1158.10 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ یو ایس گولڈ فیوچر کی قیمتوں میں بھی 0.6 فیصد اضافہ ہوا اور مستقبل کے معاہدے 1158.50ڈالر فی اونس میں طے ہوئے۔








