نیویارک ۔ 17 ستمبر (اے پی پی)بین الاقوامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا میں افراط زر میں اضافے کی اطلاعات ہیں۔نیویارک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ گزشتہ روز کی شرح 1.1244 ڈالر فی یورو سے کم ہوکر1.1156 ڈالر فی یورو رہی۔ین کے مقابلے میں ڈالرکی شرح تبادلہ 102.10 ین فی ڈالر سے بڑھ کر 102.27 ین …
بین الاقوامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ
مزید خبریں
نیویارک ۔ 17 ستمبر (اے پی پی)بین الاقوامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا میں افراط زر میں اضافے کی اطلاعات ہیں۔نیویارک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ گزشتہ روز کی شرح 1.1244 ڈالر فی یورو سے کم ہوکر1.1156 ڈالر فی یورو رہی۔ین کے مقابلے میں ڈالرکی شرح تبادلہ 102.10 ین فی ڈالر سے بڑھ کر 102.27 ین فی ڈالر پر آگئی








