اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس میں شرکت کے لیےبیلاروس کے رکنِ پارلیمان سرگئی ایلینک اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچ گئے۔منگل کوسینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق سینیٹ آف پاکستان کے اعلیٰ عہدیداران کی طرف سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس چئیرمن سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی قائدانہ صلاحیتوں کا مظہرہے،کانفرنس مختلف ممالک کے پارلیمان کو قریب لانے میں معاون ثابت ہوگی۔کانفرنس …
بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس میں شرکت کے لیےبیلاروس کے رکنِ پارلیمان سرگئی ایلینک اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس میں شرکت کے لیےبیلاروس کے رکنِ پارلیمان سرگئی ایلینک اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچ گئے۔منگل کوسینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق سینیٹ آف پاکستان کے اعلیٰ عہدیداران کی طرف سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس چئیرمن سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی قائدانہ صلاحیتوں کا مظہرہے،کانفرنس مختلف ممالک کے پارلیمان کو قریب لانے میں معاون ثابت ہوگی۔کانفرنس چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی دور اندیشی کا ثبوت ہے۔کانفرنس 11 تا 12 نومبر 2025ء تک اسلام آباد میں جاری رہے گی۔








