اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بیگم صفدر اعوان صاحبہ،عمران خان کے بغض میں حقائق کو مسخ نہ کریں۔ ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر معاون خصوصی نے کہا کہ جنرل کیانی نے یوسف رضا گیلانی کیساتھ امریکہ کا دورہ کیا تھا۔جنرل راحیل دورہ سعودیہ میں آپ کے والد کیساتھ تھے۔ …
بیگم صفدر اعوان صاحبہ، عمران خان کے بغض میں حقائق کو مسخ نہ کریں،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بیگم صفدر اعوان صاحبہ،عمران خان کے بغض میں حقائق کو مسخ نہ کریں۔ ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر معاون خصوصی نے کہا کہ جنرل کیانی نے یوسف رضا گیلانی کیساتھ امریکہ کا دورہ کیا تھا۔جنرل راحیل دورہ سعودیہ میں آپ کے والد کیساتھ تھے۔ اسی طرح جنرل قمر جاوید باجوہ اور شاہد خاقان عباسی نے بھی سعودی عرب کا دورہ کیا تھا۔کیا یہ تینوں وزرائے اعظم سلیکٹڈ تھے۔








