اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن نے آج بی آئی ایس پی سیکرٹریٹ میں دیہی طرززندگی کو بہتر بنانے کا پروگرام"ی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بے حد خوشی ہے کہ نیسلے پاکستان نے مستحق خواتین کی مدد کیلئے بی آئی ایس پی کیساتھ اشتراک کیا اور خواتین کو بہتر روزی کمانے کا موقع …
بی آئی ایس پی اور نیسلے کے اشتراک سے دیہی طرززندگی کو بہتر بنانے کا پروگرام”کا افتتاح

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن نے آج بی آئی ایس پی سیکرٹریٹ میں دیہی طرززندگی کو بہتر بنانے کا پروگرام”ی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بے حد خوشی ہے کہ نیسلے پاکستان نے مستحق خواتین کی مدد کیلئے بی آئی ایس پی کیساتھ اشتراک کیا اور خواتین کو بہتر روزی کمانے کا موقع فراہم کیا تا کہ وہ نیسلے کی مصنوعات فروخت کر کے اپنی آمدنی میں اضافہ کرسکیں۔








