بی بی اے بڈ ریٹس 1.0541 فیصد سالانہ اور انٹریسٹ کی ادائیگی کے لئے 1.8044 فیصد سالانہ مقرر

کراچی ۔ 10 جولائی (اے پی پی) فائنانشل مارکیٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف ایم اے پی) کے مطابق فارن کرنسی اکاﺅنٹس اسکیم کے تحت 3 ماہ اور اس سے زیادہ مگر 6 ماہ سے کم مدت کے لئے امریکی ڈالر میں کھولے گئے اکاﺅنٹ پر 10 جولائی کے لئے بی بی اے بڈ ریٹس 1.0541 فیصد سالانہ مقرر کیاگیا ہے جبکہ مجاز ڈیلرز کے انٹریسٹ کی ادائیگی کے لئے …

کراچی ۔ 10 جولائی (اے پی پی) فائنانشل مارکیٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف ایم اے پی) کے مطابق فارن کرنسی اکاﺅنٹس اسکیم کے تحت 3 ماہ اور اس سے زیادہ مگر 6 ماہ سے کم مدت کے لئے امریکی ڈالر میں کھولے گئے اکاﺅنٹ پر 10 جولائی کے لئے بی بی اے بڈ ریٹس 1.0541 فیصد سالانہ مقرر کیاگیا ہے جبکہ مجاز ڈیلرز کے انٹریسٹ کی ادائیگی کے لئے زیادہ سے زیادہ ریٹ 1.8044 فیصد سالانہ مقرر کیا گیا ہے۔ پیر کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق برطانوی پاﺅنڈ میں کھولے گئے اکاﺅنٹ پر بی بی اے بڈ ریٹس 0.0509 فیصد سالانہ اور انٹریسٹ کی ادائیگی کے لئے زیادہ سے زیادہ ریٹس 0.8009 فیصد سالانہ مقرر کیا گیا ہے۔ اسی طرح یورو میں کھولے گئے اکاﺅنٹ پر بی بی اے بڈ ریٹس 0.1250 فیصد سالانہ اور انٹریسٹ کی ادائیگی کے لئے زیادہ سے زیادہ ریٹس 0.8750 فیصد سالانہ مقرر کیا گیا ہے۔

Leave a Reply