بی پی ایل میں (آج) دو میچ کھیلے جائیں گے

ڈھاکہ ۔ 04 دسمبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (آج) منگل کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بنگلہ دیش میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ میں (آج) منگل کو پہلا میچ کومیلا وکٹورینز اور کھلنا ٹائٹنز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں راجشائی کنگز اور چٹاگانگ وائی کنگز کی ٹیمیں …

ڈھاکہ ۔ 04 دسمبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (آج) منگل کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بنگلہ دیش میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ میں (آج) منگل کو پہلا میچ کومیلا وکٹورینز اور کھلنا ٹائٹنز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں راجشائی کنگز اور چٹاگانگ وائی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ دونوں میچز شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 12 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply