بے احتیاطی کے سبب خود کورونا وائرس کا شکار ہونے والا شخص دوسروں کو کورونا وائرس کی وبا پر بھاشن دے رہا ہے، ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد ۔ 16 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بے احتیاطی کے سبب خود کورونا وائرس کا شکار ہونے والا شخص دوسروں کو کورونا وائرس کی وبا پر بھاشن دے رہا ہے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ٹویٹ پر اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی ذمہ داری کا یہ عالم ہے کہ انہیں …

اسلام آباد ۔ 16 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بے احتیاطی کے سبب خود کورونا وائرس کا شکار ہونے والا شخص دوسروں کو کورونا وائرس کی وبا پر بھاشن دے رہا ہے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ٹویٹ پر اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی ذمہ داری کا یہ عالم ہے کہ انہیں اپنی حکومت میں اپنی اولاد کی لوٹ مار کا علم نہیں۔ ان کو اپنے اکاونٹ میں آنے والے کرپشن کے پیسے کا پتہ نہیں۔

مزید خبریں