تائپے۔ 28 مئی (اے پی پی) تائیوان نے ملکی مصنوعات کی بیرون ملک طلب میں کمی کے باعث 2016ءکے مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے ہدف میں مسلسل تیسری دفعہ کمی کر دی ۔ بجٹ اکاﺅٹنٹنگ اور شعبہ شماریات کے ڈائریکٹر جنرل نے گزشتہ روز اپنے بیان میں کہا کہ رواں سال کے دوران مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو 1.06فیصد رہنے کی توقع ہے
تائیوان نے مجموعی قومی پیداوار کا ہدف کم کر دیا