بیجنگ ۔ 05 مارچ (اے پی پی) چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ نے کہاہے کہ تائیوان کی مکمل علیحدگی کو کسی طرح بھی قبول نہیں کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل پیپلز کانگریس کے سالانہ اجلاس کے ابتدائی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے لی کی چیانگ نے یہ بھی واضح کیا کہ ہانگ کانگ کی آزادی کی تحاریک بے فائدہ ہیں۔
تائیوان کی مکمل علیحدگی کو کسی طرح بھی قبول نہیں کیا جائے گا، چینی وزیراعظم کا عزم

مزید خبریں