تاجر و صنعتکار برادری کا بجٹ پر ردعمل

زرعی شعبہ پر خصوصی توجہ خوش آئند ہے، حکومت صنعتی و تجارتی شعبے کی ترقی کے لئے خصوصی اقدامات کرے اسحاق ڈار نے اچھا بجٹ پیش کیا ہے، اقتصادی اشارےے معاشی کارکردگی کے عکاس ہیں تاجر و صنعتکار برادری کا بجٹ پر ردعمل کراچی ۔ 3 جون (اے پی پی) تاجر و صنعتکار برادری نے وفاقی بجٹ 2016-17 پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ” اے پی پی …

زرعی شعبہ پر خصوصی توجہ خوش آئند ہے، حکومت صنعتی و تجارتی شعبے کی ترقی کے لئے خصوصی اقدامات کرے
اسحاق ڈار نے اچھا بجٹ پیش کیا ہے، اقتصادی اشارےے معاشی کارکردگی کے عکاس ہیں
تاجر و صنعتکار برادری کا بجٹ پر ردعمل
کراچی ۔ 3 جون (اے پی پی) تاجر و صنعتکار برادری نے وفاقی بجٹ 2016-17 پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ” اے پی پی “ سے کی جانے والی بات چیت کے دوران کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر یونس بشیر نے کہا کہ حکومت کو چوتھا بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ آئندہ برس موجودہ حکومت پانچواں بجٹ بھی پیش کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں زراعت کے شعبہ پر خصوصی توجہ قابل ستائش ہے کیونکہ یہ شعبہ گزشتہ کئی برسوں سے تباہ حالی کا شکار تھا۔

Leave a Reply