تازہ ترین فیفا ویمنز ورلڈ رینکنگ، جرمنی نے عالمی چیمپئن امریکہ سے ٹاپ پوزیشن چھین لی

زیورخ ۔ 24 مارچ (اے پی پی) جرمنی نے فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) کی تازہ ترین ویمنز ورلڈ رینکنگ میں عالمی چیمپئن امریکہ سے ٹاپ پوزیشن چھین لی، انگلش ٹیم نے ایک درجہ ترقی کے ساتھ دوبارہ چوتھی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ فیفا ورلڈ گورننگ باڈی نے ویمنز ٹیموں کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی جاری کر دی ہے جس کے تحت جرمن ٹیم نے ایک درجہ …

زیورخ ۔ 24 مارچ (اے پی پی) جرمنی نے فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) کی تازہ ترین ویمنز ورلڈ رینکنگ میں عالمی چیمپئن امریکہ سے ٹاپ پوزیشن چھین لی، انگلش ٹیم نے ایک درجہ ترقی کے ساتھ دوبارہ چوتھی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ فیفا ورلڈ گورننگ باڈی نے ویمنز ٹیموں کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی جاری کر دی ہے جس کے تحت جرمن ٹیم نے ایک درجہ ترقی پا کر عالمی چیمپئن امریکہ کو ٹاپ پوزیشن سے محروم کر دیا۔

Leave a Reply