شنگھائی ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) چینی تانبے کے نرخ کم ہو گئے ۔شنگھائی ایکسچینج میں تانبے کی سپلائی کے نرخ نصف فیصد کمی کے ساتھ 54,620 یوآن ( 8249ڈالر)فی ٹن اور لندن میٹل ایکسچینج میں تانبے کے نرخ 6967 ڈالر فی ٹن طے ہوئے۔ایل ایم ای ایلومینیم 2153 ڈالر فی ٹن رہا۔
تانبے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں