تحفظ ختم نبوت کے حوالے سے تاریخی فیصلے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، کیپٹن (ر) محمد صفدر

اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی)مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے تحفظ ختم نبوت کے حوالے سے تاریخی فیصلہ دیا ہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا کہ تحفظ ختم نبوت کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت …

اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی)مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے تحفظ ختم نبوت کے حوالے سے تاریخی فیصلہ دیا ہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا کہ تحفظ ختم نبوت کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے تاریخی فیصلہ دیا ہے۔ ہم انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے جن نکات کی نشاندہی کی ہے ایوان کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور یا کوئی خصوصی کمیٹی بنا کر ان نکات کو آئین کا حصہ بنایا جائے۔ سپیکر قومی اسمبلی کا واک آﺅٹ علامتی تھا ، اس سے وزراءکی کارکردگی بہتر ہوئی ہے۔

مزید خبریں