تحفظ کے حوالے سے سعودی عرب 2023 کے دوران جی 20 ممالک میں سرفہرست رہا،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔11فروری (اے پی پی):اقوام متحدہ کےڈیٹا بیس کے مطابق 2023 کے سیفٹی انڈیکس میں سعودی عرب جی ٹوئنٹی ممالک میں پہلے نمبر پر ہے۔العربیہ اردو نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے شماریات کے حوالے سے بتایا کہ سعودی عرب کی مجموعی آبادی میں سے 92.6% لوگ رات کے وقت اپنے گھروں کے علاقوں میں تنہا گھومتے ہوئے خود کو محفوظ خیال کرتے ہیں۔ انڈیکس کے نتائج سے مملکت …

اقوام متحدہ ۔11فروری (اے پی پی):اقوام متحدہ کےڈیٹا بیس کے مطابق 2023 کے سیفٹی انڈیکس میں سعودی عرب جی ٹوئنٹی ممالک میں پہلے نمبر پر ہے۔العربیہ اردو نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے شماریات کے حوالے سے بتایا کہ سعودی عرب کی مجموعی آبادی میں سے 92.6% لوگ رات کے وقت اپنے گھروں کے علاقوں میں تنہا گھومتے ہوئے خود کو محفوظ خیال کرتے ہیں۔

انڈیکس کے نتائج سے مملکت کے ان سیکٹروں کا کردار واضح ہوتا ہے جو پوری مملکت کے اندر لوگوں کے لیے تحفظ کو یقینی بنانے میں فعال رہتے ہیں ان میں معیشت ، خوراک ، ماحول ، صحت، سماج، سیاست، فکر و ارتقا اور سائبر سکیورٹی اور ٹیکنالوجی وغیرہ شامل ہیں۔

مزید خبریں