تربت کے علاقے بلیدہ میں 15افراد کی لاشیں برآمد،انتظامیہ

کو ئٹہ۔15نومبر(اے پی پی )تربت کے علاقے بلیدہ میں 15افراد کی لاشیں برآمدہوئی ، مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا،مقامی انتظامیہ کے مطابق بدھ کے روز تربت کے علاقے بلیدہ میں15افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا ،لیویز اور سیکورٹی فورسز نے لاشوں کومقامی ہسپتال منتقل کردیا جہاں ان کی شناخت پنجاب کے مختلف علاقوں سے بتائی گئی ہے ،قتل ہونے والے تمام افراد پاکستان سے ایران …

کو ئٹہ۔15نومبر(اے پی پی )تربت کے علاقے بلیدہ میں 15افراد کی لاشیں برآمدہوئی ، مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا،مقامی انتظامیہ کے مطابق بدھ کے روز تربت کے علاقے بلیدہ میں15افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا ،لیویز اور سیکورٹی فورسز نے لاشوں کومقامی ہسپتال منتقل کردیا جہاں ان کی شناخت پنجاب کے مختلف علاقوں سے بتائی گئی ہے ،قتل ہونے والے تمام افراد پاکستان سے ایران مزدوری کرنے کے لیے جارہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے انہیں فائرنگ کرکے قتل کردیا ،

Leave a Reply