ترجمان مسلم لیگ (ن) نے شریف خاندان کے بارے میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا شریف فیملی میں اختلافات کی خبریں مخالفین کی خواہش ضرور ہوسکتی ہیں مگر یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہوسکتی‘ ترجمان مسلم لیگ (ن) اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ترجمان نے شریف خاندان کے بارے میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف …
ترجمان مسلم لیگ (ن) نے شریف خاندان کے بارے میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا

مزید خبریں
ترجمان مسلم لیگ (ن) نے شریف خاندان کے بارے میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
شریف فیملی میں اختلافات کی خبریں مخالفین کی خواہش ضرور ہوسکتی ہیں مگر یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہوسکتی‘ ترجمان مسلم لیگ (ن)
اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ترجمان نے شریف خاندان کے بارے میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف فیملی میں اختلافات کی خبریں مخالفین کی خواہش ضرور ہوسکتی ہیں مگر یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہوسکتی۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ (ن) کے ترجمان نے کہا کہ ملک پرویز کو بطور صدر پی ایم ایل این لاہور کے این اے 120 ضمنی الیکشن کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ مہم کے دوران مریم نواز اور حمزہ شہباز پرویز ملک کے شانہ بشانہ کام کریں گے۔








