ترسیلات زر کی کمی کے مسائل پر قابو پانے کیلئے سمندر پار مقیم پاکستانیوں کو مزید مراعات دینے کی ضرورت ہے، آل پاکستان بزنس فورم

اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) آل پاکستان بزنس فورم (اے پی بی ایف) کی تجویز کے مطابق ترسیلات زر کی کمی کے مسائل پر قابو پانے کیلئے سمندر پار مقیم پاکستانیوں کو مزید مراعات دینے کی ضرورت ہے۔ اے پی بی ایف کے صدر ابراہیم قریشی نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کیلئے مراعات میں اضافہ سے ملک میں مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے …

اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) آل پاکستان بزنس فورم (اے پی بی ایف) کی تجویز کے مطابق ترسیلات زر کی کمی کے مسائل پر قابو پانے کیلئے سمندر پار مقیم پاکستانیوں کو مزید مراعات دینے کی ضرورت ہے۔ اے پی بی ایف کے صدر ابراہیم قریشی نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کیلئے مراعات میں اضافہ سے ملک میں مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں بھی مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ جولائی 2016 ءکے دوران ترسیلات زر میں 20 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے اور اس دوران سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 1.33 ارب ڈالر کی ترسیلات زر کی گئیں جسکی وجہ سے ملک کا کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ 591 ملین ڈالر ہو گیا

Leave a Reply