راولپنڈی۔ 28جنوری (اے پی پی)قومی کمیشن برائے وقار نسواں کی چئیرپرسن خاور ممتاز نے کہا ہے کہ آج کی عورت بہترین صلاحیت کی حامل ہے مگر ہمارے معاشرے میں اس کی صلاحیتوں کو تسلیم نہیں کیا جاتا جس وجہ سے پڑھی لکھی خواتین گھروں میں محصور ہو کر رہ جاتی ہیں۔پنجاب حکومت نے عورتوں کو پبلک سیکٹر میں اہم مقام دیتے ہوئے ہر ادارے میںنمائندگی دی ہے
ترقی پزیر ممالک کی عورتوں کو خطرات لاحق ہیں۔وائس چانسلر فاطمہ جناح یونیورسٹی

مزید خبریں