انقرہ ۔ 16 جولائی (اے پی پی) ترکی میں جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کے بعد جنرل امید دندار کو قائمقام آرمی چیف مقرر کردیا گیا ہے جبکہ ترک سیکورٹی فورسز نے انقرہ میں کارروائی کے دوران جنرل ہلوسی آکار کو بازیاب کرا لیا ہے۔ ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کہ فرسٹ آرمی کے کمانڈر جنرل امید دندار کو قائمقام …
ترکی، جنرل امید دندار قائمقام آرمی چیف مقرر، جنرل ہلوسی آکار کو بازیاب کرا لیا گیا
مزید خبریں
انقرہ ۔ 16 جولائی (اے پی پی) ترکی میں جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کے بعد جنرل امید دندار کو قائمقام آرمی چیف مقرر کردیا گیا ہے جبکہ ترک سیکورٹی فورسز نے انقرہ میں کارروائی کے دوران جنرل ہلوسی آکار کو بازیاب کرا لیا ہے۔ ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کہ فرسٹ آرمی کے کمانڈر جنرل امید دندار کو قائمقام چیئرمین آف چیف آف سٹاف مقرر کردیا گیا ہے۔








