انقرہ۔ 7 جنوری (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوآن نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں موجود کئی لاکھ شامی اور عراقی مہاجرین میں سے کئی کو ترک شہریت دی جائے گی۔ ترک ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والی ایک تقریر میں انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ اس سلسلے میں کام کر رہی ہے، تاکہ ضروری جانچ پڑتال کے بعد کچھ مہاجرین کو ترک شہریت دی …
ترکی باصلاحیت شامی اور عراقی مہاجرین کو شہریت دے گا، ترک صدر

مزید خبریں
انقرہ۔ 7 جنوری (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوآن نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں موجود کئی لاکھ شامی اور عراقی مہاجرین میں سے کئی کو ترک شہریت دی جائے گی۔ ترک ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والی ایک تقریر میں انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ اس سلسلے میں کام کر رہی ہے، تاکہ ضروری جانچ پڑتال کے بعد کچھ مہاجرین کو ترک شہریت دی جا سکے۔








