ترکی صدارتی گارڈ تحلیل کرنے کا فیصلہ

انقرہ ۔ 24 جولائی (اے پی پی) ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز ایوان صدر کی حفاظت کے ذمہ دار صدارتی گارڈز کو تحلیل کیا جا رہا ہے۔ ترک وزیراعظم نے ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہاکہ ’اب کے بعد کسی صدارتی گاڈز نامی فورس کی ضرورت نہیں ہو گی، ہمیں ایسے ادارے اور لوگوں کی کوئی ضرورت نہیں جو اپنی …

انقرہ ۔ 24 جولائی (اے پی پی) ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز ایوان صدر کی حفاظت کے ذمہ دار صدارتی گارڈز کو تحلیل کیا جا رہا ہے۔ ترک وزیراعظم نے ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہاکہ ’اب کے بعد کسی صدارتی گاڈز نامی فورس کی ضرورت نہیں ہو گی، ہمیں ایسے ادارے اور لوگوں کی کوئی ضرورت نہیں جو اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں ادا نہ کر سکیں“۔ انہوں نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں جاری کیا ہے جب صدر رجب طیب ایردوآن کی حفاظت پر مامور ادارے کے 283 اہلکاروں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

Leave a Reply